کوہلو : تحصیل جاندران کے علاقے ہوسڑی میں اغواء کے بعد 11 افراد کو قتل کردیا گیا ، پولیس

کوہلو (قدرت روزنامہ) تحصیل جاندران کے علاقے ہوسڑی میں اغواء کے بعد 11 افراد کو قتل کردیا گیا

پولیس کے مطابق تل ہونے والے تمام افراد مزدور تھے جو چمالنگ کول مائنز میں کام کرتے تھے

، ایس پی کوہلونے کہا ہے کہ  دو افراد کی شناخت ہوچکی ہیں جنکا تعلق ضلع دکی کے لونی قبیلے سے ہیں دیگر کی شناخت کا عمل جاری ہے

قتل ہونے افراد کی میتیں ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہلو منتقل کرنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے ،

علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی

WhatsApp
Get Alert