ڈاکٹر عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ کیا کرنے جارہی ہیں؟ بڑا سرپرائز دیدیا

لندن(قدرت روزنامہ)پاکستانی ٹی وی شو کے میزبان اور تحریک انصاف کے رکن قومل اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشری اقبال نے لندن سے ایک بڑی خوشخبری اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی . تفصیلات کے مطابق
انھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس کی کیپشن میں انھوں نے لکھا کہ ”لندن کی فضاؤں ایک اور خوشخبری آپ سب کے لیے ،بہت جلد رمضان میں ملاقات ہو رہی ہے انشااللہ .

میں کس چینل پر آ رہی ہوں یہ جاننے کے لیے آپ کو میرے ساتھ جڑے رہنا ہوگا“ . انھوں نے صرف یہی بتایا کہ وہ ٹی وی چینل پر اس رمضان میں آ ئے گی لیکن چینل کام انھوں نے نہیں بتایا . یاد رہے کہ سیدہ بشری اقبال ڈاکٹرعامر لیاقت کی سابقہ پہلی اہلیہ ہے ان کے دو بچے ہیں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے .

. .

متعلقہ خبریں