سعودی حکومت نے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی

ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی عرب کی حکومت نے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی . پابندی کا مقصد رواں سال کورونا ایس او پیز کے ساتھ حج کی ادائیگی کو ممکن بنانا ہے .

قومی اخبار کے مطابق سعودی وزارت صحت کی جانب سے حج سیزن کے لیے تیاریاں شروع کردی گئیں ، ڈائریکٹرامورصحت نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ میں 13 اسپتال مخصوص کیے جائیں گے اور حجاج کے رہائشی خیموں میں سماجی فاصلے کا خیال رکھا جائے گا . تمام حجاج کوکھانا ان کے کمروں میں ہی پہنچایا جائے . .

متعلقہ خبریں