بھارت نے غیر ملکی صحافیوں کو آزاد کشمیر آنے سے روک دیا ، صحیح اور غلط میں فرق واضح ہوگیا، وفاقی وزراء

(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ بھارت نے غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان آنے سے روک دیا . وزیراطلاعات فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ بھارت نے غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان آنے سے روک دیا،غیرملکی صحافیوں نے کل آزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی .

فواد چوہدری نے مزید لکھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ بھارت تمام خودمختار صحافیوں کوکشمیر میں جانے اورانہیں حقائق رپورٹ کرنے کی اجازت دے . . .

متعلقہ خبریں