(قدرت روزنامہ)ذوالحج کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا-
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ہوگا اجلاس میں زونل کمیٹی کے اراکین اور محکمہ موسمیات کے ماہرین شرکت کریں گے-
دیگر اضلاع کی زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مراکز پر ہوں گے زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے علاقوں سے شہادت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو بھیجیں گی- . .
متعلقہ خبریں