اربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود گوادر بارش کے پانی میں ڈوب گیا، بلوچستان بار کونسل

گوادر (قدرت روزنامہ) بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں گوادر میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ بارشوں نے گوادر سی پیک کے دعوے عوام…
Read More...

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر مالک اور اسد اللہ بلوچ سے ملاقات

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور بی این پی عوامی کے اسد اللہ بلوچ سے ملاقاتیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر…
Read More...

بلوچستان میں سیلابی صورتحال، 6 مارچ سے شروع ہونیوالا سبی میلہ موخر کردیا گیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان میں بارش کی صورتحال کے پیش نظر 6 مارچ سے شروع ہونے والا سبی میلہ مو¿خر کردیا گیا۔ بلوچستان حکومت نے میلے کو مو¿خر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن…
Read More...