جنوبی پشتونخوا میں دہشت گردی کی حالیہ لہر شعوری منصوبہ بندی کا حصہ ہے، حکمران توسیع پسندانہ مقاصد کے لیے نئے بفر زون بنا رہے ہیں: خوشحال خان کاکڑ
دہشت گردی کی آڑ میں افغانستان کو ریزہ ریزہ کرنے کی سازشیں نامنظور، افغان عوام کو مرضی کے حکمران چننے…