Browsing Tag

الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی کیخلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، بلے کا نشان بحال

پشاور (قدرت روزنامہ)ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انتخابی نشان ’’بلا‘‘ بحال کر دیا۔عدالت نے بلے کا نشان بحال کرتے ہوئے الیکشن کمیشن و دیگر فریقین…
Read More...

پی ٹی آئی امیدواروں کی شکایات دور کی جائیں، الیکشن کمیشن کا چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کی لیول پلینئگ فیلڈ نہ ملنے کی شکایات اور سپریم کورٹ کے حکم کے بعد الیکشن کمیشن نے شکایات دور کرنے کے لیے صوبائی الیکشن کمشنرز، چیف سیکرٹریز، آئی…
Read More...

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس،الیکشن کمیشن کو کل تک فیصلہ سنانے کا حکم

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور ہائی کورٹ نے انتخابی نشان اور پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کو کل تک فیصلہ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے پی…
Read More...

الیکشن کمیشن سے گلے شکوے ہیں مگر غیر جانبداری پر کوئی سوال نہیں، عطاتارڑ

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہمیں بھی الیکشن کمیشن سے گلے شکوے ہیں لیکن ہمارا الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر کوئی سوال نہیں۔ ماڈل ٹاؤن میں…
Read More...

جے یو آئی ف کا الیکشن کمیشن سے انتخابی شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جمیعت علمائے اسلام ف نے الیکشن کمیشن سے انتخابی شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے کہ جس میں…
Read More...