Browsing Tag

مہنگائی

مہنگائی میں اضافہ عمران کے آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات ہیں، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مہنگائی میں اضافے کی وجہ عمران خان کے آئی ایم ایف سے معاہدے کو قرار دے دیا۔مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ عمران…
Read More...

ڈالر اور بجلی کی قیمت بڑھتے ہی مہنگائی کا نیا طو فان آگیا ، کم آمدنی والوں کیلئے زندگی اجیرن ، سیاست…

لاہور (قدرت روزنامہ)صو با ئی دا رالحکو مت سمیت ملک بھر میں ڈالر اور بجلی کی قیمت بڑھتے ہی مہنگا ئی کا ایک نیا طو فا ن آگیا ہے اشیا ءخورو نو ش مصالحہ جا ت گھی ، آٹا ، کو کنگ آئل ،…
Read More...

’مہنگائی نے اتنا بھی دماغ خراب نہیں کیا کہ زرداری ، مولانا یا شہباز مسیحا لگنے لگیں‘اداکار وگلوکار…

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور اداکار وگلوکار خالد انعم کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے دماغ ضرور خراب کردیا ہے لیکن اتنا خراب بھی نہیں کیا کہ آصف زرداری، شہباز شریف یا مولونا فضل الرحمان…
Read More...

گھی اور تیل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کردیا؟ رمضان سے پہلے عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ لاد دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رمضان آتے ہی جہاں بازاروں میں رش بڑھ جاتا ہے اور لوگ کم مہنگائی میں کمی آنے کی دعا کررہے ہوتے ہیں وہیں ہر سال رمضان میں اشیائے خوردونوش میں اضافہ ہی دیکھنے…
Read More...