Browsing Tag

کراچی

کراچی، زیادہ بھیک کیلئے سفاک باپ کے ہاتھوں جلائی گئی ڈیڑھ سالہ بیٹی دم توڑ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی کے علاقے کورنگی میں سفاک باپ کی جانب سے زیادہ بھیک حاصل کرنے کے لیے جلائی گئی ڈیڑھ سالہ بچی انتقال کر گئی۔پولیس کے مطابق کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن 51 بی…
Read More...

کراچی؛ بنگلے میں کام کرنیوالی ماسیاں 80 تولہ سونا، 20 لاکھ روپے چُرا کر فرار

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈیفنس کے علاقے میں بنگلے میں کام کرنے والی ماسیوں نے گھر کی صفائی کے ساتھ ساتھ بنگلے ہی کا صفایا کردیا اور 80 تولہ سونا ، 20 لاکھ روپے چُرا کر فرار ہو گئیں۔ واقعے…
Read More...