Browsing Tag

یرغمال

کوئٹہ میں پولیس وردی میں ملبوس ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بناکر لاکھوں کے زیورات، نقدی اور گاڑی لے اڑا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا گزشتہ شب خیر محمد روڈ پر پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں کے زیورات اور نقدی سمیت گاڑی لے…
Read More...