ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں ہوا، اجلاس کی صدارت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی، زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے اپنے شہروں میں ہوئے، ملک کے کسی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی . اس طرح یکم محرم الحرام بروز اتوار کو ہو گی .

. .

متعلقہ خبریں