بجلی کی قیمت میں 50 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے . نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ جاری کردیا .

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے .
بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم ستمبر سے 3 ماہ کے لئے ہوگا . بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا جبکہ ریلیف پیکج لینے والے صنعتی صارفین بھی اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے .

. .

متعلقہ خبریں