مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا ہے . مریم نواز کا 28جولائی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے وہ اپنے گھر میں قرنطینہ میں ہیں .

صحت میں بہتری کے بعد مریم نواز کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ لیا گیا ہے تاہم اس کی رپورٹ دوبارہ مثبت آ گئی ہے . پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک کے مطابق مریم نواز کی طبیعت بہتر . .

متعلقہ خبریں