مبشر کھوکھر قتل کیس: پولیس نے ملزم کی والدہ کو بھی حراست میں لے لیا،اہم انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی اور صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشرکھوکھرکے قتل کیس میں تفتیش میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے . خاندانی ذرائع کے مطابق پولیس نے مرکزی ملزم کی والدہ کو بھی حراست میں لے لیا .

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کی والدہ کےبینک آکائونٹ میں 1کروڑ روپے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جبکہ کیس کے مرکزی ملزم ناظم کے بینک اکائونٹ میں بھی ڈیڑھ کروڑ روپے پائے گئے ہیں . ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم اور ان کی والدہ کے پاس اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی پولیس اس پر تفتیش کر رہی ہے . . .

متعلقہ خبریں