ساس داماد کی قبر پر آئیں ۔۔ دانیہ ملک کی والدہ پہلی بار عامر لیاقت کی قبر پر پہنچ گئیں، انہوں نے وہاں کیا پیغام جاری کیا؟ ویڈیو وائرل

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کا بڑا ستارہ عامر لیاقت حسین کو اس دنیا سے رخصت ہوئے تقریباً 2 ماہ ہونے والے ہیں جن کی اچانک موت آج بھی ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔مرحوم عامر لیاقت کی قبر پر جہاں بہت سے چاہنے والے ان سے ملنے کے لیے آئے وہیں اب ان کی تیسری بیوی دانیہ ملک کی والدہ (عامر لیاقت کی ساس) بھی ان کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لیے آئیں جن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کراچی میں موجود ہیں اور عبداللّٰہ شاہ غازی ؒ کے مزار کے احاطے میں واقع داماد عامر لیاقت کی قبر پر فاتحہ کے لیے پہنچی ہوئی ہیں۔شئیر کردہ ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ اللّٰہ، عامر بیٹے کو جنت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔

واضح رہے کہ دانیہ ملک کی والدہ سلمیٰ بی بی نے بیٹی کے عدت میں بیٹھ جانے کے بعد کافی انٹرویوز میں نظر آرہی ہیں اور اپنی بیٹی کے دفاع میں آگے آگے موجود ہیں۔ اب انہوں نے بھی اپنا انسٹا گرام اکاؤنٹ بنا لیا ہے۔

Recent Posts

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہِ پاکستان کا امکان، پرتپاک استقبال کی تیاریاں جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان آئندہ ہفتے دورہ…

3 mins ago

سرفراز بگٹی نے غیر قانونی طور پر الیکشن لڑا، ووٹوں کی تصدیق کرائی جائے، نوابزادہ گہرام بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی صدر سابق صوبائی وزیر اور بلوچستان اسمبلی کے حلقہ…

11 mins ago

حکمران اقتدار کو طول دینے کیلئے منفی اقدامات کر رہے ہیں ، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے کہاہےکہ موجودہ…

15 mins ago

گوادر میں باڑ لگانے کیخلاف بی این پی کی پٹیشن، کمشنر مکران، ڈی سی گوادر فریق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ میں گوادر میں باڑ لگانے سے متعلق آئینی درخواست دائر کر دی…

23 mins ago

چمن دھرنے کے شرکا پر حملہ، ملوث اہلکاروں پر مقدمہ درج کیا جائے، تحریک تحفظ آئین پاکستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام چمن پرلت پر ایف سی ، ڈپٹی…

30 mins ago

نجی سکولوں کے بعد سرکاری سکول کے پرنسپل صاحبان بھی وردی مافیا کا حصہ بن گئے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)نجی سکولوں کے بعد سرکاری سکول کے پرنسپل صاحبان بھی وردی مافیا کا۔حصہ…

38 mins ago