بن قاسم پاور اسٹیشن میں خرابی، لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کے الیکٹرک کا بن قاسم پاور یونٹ اسٹیشن خراب ہونے کے باعث کراچی میں لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافے ہو سکتا ہے۔گزشتہ روز کے الیکٹرک کا بن قاسم پاور یونٹ اسٹیشن ٹیسٹ رن پر ہی خراب ہو گیا تھا، کےالیکٹرک نے پلانٹ فنی خرابی کے باعث بند ہونے کی تصدیق بھی کی تھی۔
کے الیکٹرک کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ فالٹ گیس ٹربائن کے ایک خاص حصے میں آیا ہے، بجلی کی سپلائی 30 جون کے شیڈول کے مطابق ہے۔
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ پلانٹ پر صورتحال کا مستقل جائزہ لیا جارہا ہے، بین الاقوامی ماہرین پر مشتمل ٹیم درستگی یقینی بنائے گی۔

Recent Posts

مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ) اُبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کو تقریب کے دوران خاتون مداح…

3 mins ago

صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کا کہنا ہے کہ کسی…

9 mins ago

صادق خان نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کیا: وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صادق خان کو تیسری بار لندن کا…

13 mins ago

گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے

لاہور(قدرت روزنامہ)گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے۔ وائٹ بال…

20 mins ago

مسافروں کے تحفظ کے لیے ہر مسافر گاڑی میں ایک سیکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ بلوچستان کا بیان آگیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے…

32 mins ago

کراچی میں سُنار نے اپنی ہی دکان لٹوا دی

کراچی قدرت روزنامہ) پولیس نے27 اپریل کو صرافہ بازار میں ہونے والی ایک ڈکیتی کے…

35 mins ago