وزیر اعظم کا یوم آزادی پر نوجوانوں کیلئے پیغام
(قدرت روزنامہ)یوم آزادی کے موقعے پر وزیر اعظم نے نوجوانوں پیغام دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر ہر اہنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ یوم آزادی پر میرا پیغام خاص طور پر ہمارے نوجوانوں کے لیے تین خصوصیات – سچ ، انصاف اور بہادری – عام انسانوں کو عظیم میں تبدیل کرتی ہیں۔
My message on Independence Day especially for our youth. These three characteristics – truth, justice & valour – transform ordinary human beings into great ones. pic.twitter.com/3mY2h2J9VV
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 14, 2021
