سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں1ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالرز کی قیمت 1788ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی .
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت1300روپے کمی سی1لاکھ41ہزار900اوردس گرام سونے کی قیمت1115روپے کمی سی1لاکھ21ہزار656روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1620روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی .

. .

متعلقہ خبریں