.
کوئٹہ ( قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مسنگ پرسن کے لواحقین کی آہوں اور سسکیوں آزاد صحافت پر قدغن غیر جمہوری قوتوں کے ہاتھوں آئین اور قانون کی یرغمالی بندوقوں اور سنگینیوں کے سائے تلے جشن آزادی منانے والی قوم کو آزادی مبارک . .
متعلقہ خبریں