انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)ملکی زرمبادلہ مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا . انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 16 پیسے کم ہوکر 159 روپے 17 پیسے ہے .

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 160 روپے 10 پیسے ہے . . .

متعلقہ خبریں