پی ٹی آئی اور فوج کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت اور فوج کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ایک مقدمہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے۔لیگی رہنماؤں کے بیانات دیکھنے پر پتہ چل جائے گا کہ کس کی سوچ اداروں کے خلاف ہے۔اسد عمر نے کہا کہ عمران خان اس حکومت کے قابو میں نہیں آ رہا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز گل نے جو بات کی ہوسکتا ہے آپ کو اس سے اختلاف ہو مگر طاقت کا استعمال مناسب نہیں، بندکمرےمیں بیٹھ کرمنصوبہ بنایاگیااورلوگوں کےضمیرخریدےگئے، ایک سچالیڈربندکمرےکی سازش کیخلاف کھڑاہوگیا، گزشتہ روز کے واقعے کو سمجھنے کیلئے 4 ماہ کی صورتحال دیکھنا ہوگی، پنجاب کے عوام نے بیرونی مدد کے باوجود ان سے اقتدار چھینا۔
اسد عمر نے مزید کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ایک رپورٹ جاری کی تھی، الیکشن کمیشن کی رپورٹ میں واضح جانبداری نظر آرہی ہے، الیکشن کمیشن نے جھوٹے الزامات لگائے ، الیکشن کمیشن نے فیصلے میں لکھ دیا عمران خان نے بیان حلفی دے دیا، عمران خان نے بیان حلفی نہیں د یا وہ سرٹیفکیٹ ہے۔ پی ٹی آئی رہنماء نے کہا کہ عمران خان کی کال پر قوم بار بار نکلتی رہی، پنجاب ضمنی انتخابات میں لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، پنجاب ضمنی الیکشن کے بعد امپورٹڈ حکومت خوف میں مبتلا ہوگئی، روزانہ پریس کانفرنسز میں فارن فنڈنگ کا معاملہ اٹھتا رہا، الیکشن کمیشن نے خود فارن فنڈنگ کا لفظ استعمال کرنا چھوڑ دیا، الیکشن کمیشن نے جو فیصلہ دیا وہ حقائق کے برعکس ہے، الیکشن کمیشن نے فیصلے میں پاکستان اور باہر کے قانون کی تشریح غلط کی گئی۔

Recent Posts

جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی سوشل…

9 mins ago

اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظم

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا…

15 mins ago

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ ہرشا بھوگلے نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق کرکٹر وقار یونس اور بازید خان کے بعد معروف بھارتی کمنٹیٹر…

22 mins ago

دبئی ایئرپورٹ زیادہ مسافروں کی گنجائش والا دنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ کیسے بنے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دبئی کی حکومت نے المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے مسافر…

32 mins ago

منوج باجپائی نے اپنی بیٹی آوا کی ہندی کمزور ہونے کی وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) معروف بھارتی اداکار منوج باجپائی نے اپنی بیٹی آوا کی ہندی کمزور…

35 mins ago

حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال سے 21 افراد جاں بحق 25 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں کے نقصانات پر رپورٹ…

40 mins ago