ویسٹ انڈیز : جمیکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ ،کھلاڑی محفوظ ہیں: پی سی بی

جمیکا(قدرت روزنامہ) جمیکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ جس سے نقصان کی اطلاعات ہیں تاہم ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محفوظ اور خیریت سے ہیں۔

عالمی میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح جمیکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ آیا۔ جس کا مرکز قریبی ملک ہیٹی تھا۔ جمیکا میں موجود پاکستانی کھلاڑی خیریت سے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اللہ کا شکار ہے کہ ہمارے کرکٹ کھلاڑی محفوظ ہیں ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمارے کھلاڑی جمیکا ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے لیے بالکل تیار ہیں جو کہ اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوگا۔

Recent Posts

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری…

6 mins ago

وقاص اکرم کی چیئرمین پی اے سی نامزدگی پر شیر افضل مروت برہم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین…

21 mins ago

صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے…

30 mins ago

گندم اسکینڈل پر انکوائری کب کرنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی نیب میں طلبی…

42 mins ago

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو…

53 mins ago

مئی اور جون میں ہیٹ ویو کا الرٹ؛ جنوبی پنجاب اور سندھ متاثر ہونگے

لاہور(قدرت روزنامہ) موسمیاتی تغیر کے باعث مئی اورجون میں جنوبی پنجاب اور سندھ کے مختلف…

1 hour ago