سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں نے جشنِ آزادی منایا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کی سینٹرل جیل میں قیدیوں نے بھی آج جشن آزادی منایا۔قیدیوں نے جشن آزادی پر جیل میں قومی پرچم لگائے، اس موقع پر سینٹرل جیل پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔

سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل حسن سہتو کی جانب سے جشنِ آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں قیدیوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا اور قومی پرچم لہرائے۔

جشنِ آزادی کی تقریب میں جیل انتظامیہ کے افسران قیدیوں میں گھل مل گئے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، گورنر خیبر پختونخوا کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…

26 mins ago

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…

50 mins ago

مولانا فضل الرحمان نے کراچی جلسے کے بعد کا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…

55 mins ago

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…

1 hour ago

رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…

1 hour ago

9 مئی حملے ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی، کامران ٹیسوری کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…

1 hour ago