پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر اسرار بٹ اور ان کے بھائی قیصر بٹ نے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ عمران خان نے کہاکہ ہم پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں ان کے پارٹی میں آنے سے پاکستان تحریک انصاف انشاء اللہ اور مضبوط ہو گی۔

Recent Posts

’’اگر میرا انسٹاگرام ہیک ہو گیا تو بہت سارے مردوں کی شادیاں ٹوٹ جائیں گی ‘‘

لاہور (قدرت روزنامہ ) اداکارہ و میزبان متھیرا نے اعتراف کیا کہ انہیں انسٹاگرام پر…

10 mins ago

خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا

خیبر(قدرت روزنامہ) پولیس اور سکیورٹی اہل کاروں کی فائرنگ سے انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک…

11 mins ago

بلوچستان: معلومات تک رسائی کاقانون استعمال کرنے والے بلیک میلر؟

مطیع اللہ مطیع بلوچستان میں معلومات تک رسائی کے قانون کی منظوری کو 3سال سے…

14 mins ago

’’پاکستان کی ٹیم بھارت میں کھیلنے کیلئے تیار ہے لیکن ۔۔‘‘ حکومت نے بھارت کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر احسن اقبال کاکہنا ہے کہ بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے…

20 mins ago

وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کھاد کمپنی کی جانب…

21 mins ago

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کو عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ ) پنجاب پولیس میں خدمات انجام دینے والی خاتون پولیس افسر کو عالمی…

29 mins ago