مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کی گرفتاری، عدالت سے ن لیگیوں کیلئے بری خبر ،تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں کیپٹن (ر )صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے . ضلع کچہری لاہور میں کیس کی سماعت ہوئی تو مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عدالت میں پیش نہ ہوئے ، وکلاءنے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست کی جو منظور نا کی گئی .

وکلاء کا کہنا تھا کہ کیپٹن ر صفدر اسلام آباد ہائیکورٹ میں مصروفیات کے باعث پیش نہیں ہوسکتے لہذا عدالت ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے . عدالت نے کیپٹن ر صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے . واضح رہےکہ تھانہ اسلام پورہ نے کیپٹن ر صفدر کے خلاف مقدمہ درج کررکھا ہے جس میں عدالت نے کیپٹن ر صفدر کو عدالت میں طلب کر رکھا تھا .

. .

متعلقہ خبریں