ساڑھی میں ’ریا چکروتی‘ کا دیسی انداز، تصاویر دیکھیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ اداکارہریا چکرورتی نے اپنے شاندار اور اسٹائلش فوٹوز اور موٹیویشنل کیپشن لکھ کر فینز کا دل جیت لیا ۔اداکارہ ریا چکرورتی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس سے ان کے فینز بھی پوری طرح سے متاثر نظر آتے ہیں۔

جب وہ انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی ہیں تو فینز کا دھیان اپنی جانب کھینچ لیتی ہیں ۔دیسی لک میں بالی ووڈ اداکارہ ’ریا چکروتی‘ نے دئیے ایسے پوز کہ سب دیکھتے رہ گئے۔اداکارہ اس آوٹ فٹ میں کافی بولڈ لُک دے رہی ہیں۔

تصاویر دیکھیں:

ریا چکروتی اپنی دلکش اداؤں سے لوگوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے کے کچھ وقت بعد ہی وائرل ہوگئیں اور زبردست لائکس مل رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ ریا چکرورتی کے مشکل وقت کا آغاز بوائے فرینڈ و اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے 14 جون 2020ء میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے جانے پر ہوا تھا۔اداکارہ آخری بار فلم چہرے میں 2021ء میں دکھائی دیں جس کی شوٹنگ 2019-20 میں ہوئی تھی۔

Recent Posts

سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد

لاہور (قدرت روزنامہ)سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان کر…

3 mins ago

ڈیرہ غازی خان میں خالہ نے پیٹرول چھڑک کر 3 بچوں کو آگ لگادی

ڈیرہ غازی خان (قدرت روزنامہ)ڈیرہ غازی خان کے علاقے چورہٹہ میں خالہ نے پیٹرول چھڑک…

19 mins ago

خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز، ذرائع

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا سیکریٹری…

33 mins ago

خیبرپختونخوا دہشتگردی کا شکار ہے، امن و امان کی صورتحال اولین ترجیح ہوگی، فیصل کریم کنڈی

پشاور (قدرت روزنامہ)نامزد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا…

51 mins ago

تربوز کے بیج صحت کا خزانہ، انہیں ضائع نہ کریں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اکثر افراد تربوز کھاتے وقت اس کے بیج پھینک دیتے ہیں، اگر…

1 hour ago

قومی کرکٹرز ورلڈ کپ کیلئے کتنے تیار ہیں؟

لاہور (قدرت روزنامہ)دورۂ انگلینڈ اور آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کرکٹر کا میڈیا سیشن ہوا۔اس موقع…

1 hour ago