کامیڈین سہیل احمد کی بھارتی فلموں میں انٹری

ممبئی(قدرت روزنامہ)پاکستان کے معروف میزبان و کامیڈین سہیل احمد اب بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے لیے تیار ہیں۔سہیل احمد پنجابی فلم بابے بھنگڑے پاوندے نے میں دلجیت دوسانج اور سرگن مہتا کے ساتھ نظر آئیں گے۔
فلم بابے بھنگڑے پاوندے نے کی شوٹنگ امریکا میں کی گئی ہے، جس میں سہیل احمد والد کا کردار کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے، لیکن پاکستان اور بھارت میں سیاسی کشیدگی کے باعث دونوں ممالک میں ایک دوسرے کی فلموں اور ڈراموں کو ریلیز کرنے پر پابندی ہے۔

Recent Posts

بلوچستان کی خواتین کو معاشی و اقتصادی طور پر با اختیار بنایا جائیگا، ڈاکٹر ربابہ بلیدی

نصیر آباد(قدرت روزنامہ)صوبائی مشیر ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ…

5 mins ago

خضدار بم حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں…

12 mins ago

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کام کی رفتار تیز کرنے کیلئے بلوچستان اسمبلی میں قرار داد پیش

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کام کی رفتار تیز کرنے…

16 mins ago

چمن دھرنا کمیٹی کا احتجاج جاری، شاہراہ 6 روز سے بند، مظاہرین نے خیمے لگا دیے

چمن(قدرت روزنامہ)چمن بارڈر پر پاسپورٹ رجیم کے خلاف احتجاج جاری 6 روز سے تجارتی سرگرمیاں…

23 mins ago

پنجگور کے تعلیمی اداروں اور اساتذہ و طلبہ کو درپیش مسائل حل کریں گے، پھلین بلوچ

پنجگور(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و ممبر قومی اسبلی پھلین بلوچ کا پنجگور کے…

29 mins ago

پاک ایران بارڈر پر جوائنٹ مارکیٹوں کو فوری فعال بنانے کی ضرورت ہے، علی حسن زہری

تربت(قدرت روزنامہ)صوبائی مشیر صنعت وحرفت میر علی حسن زہری نے کوئٹہ میں ڈائریکٹریٹ آف انڈسٹریز…

36 mins ago