سارہ خان نے بیٹی کی خوبصورت تصاویر شئیر کردیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ خان نے بیٹی عالیانہ فلک کی خوبصورت تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کردیںاداکارہ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیٹی عالیانہ کی چند تصاویر شئیر کی گئی ہیں۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عالیانہ گارڈن میں اپنی بلی سے کھیل رہی ہے، جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل سارہ خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں سارہ خان نے سیاہ رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔
گزشتہ دنوں سارہ خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔

شئیر کی گئی تصاویر میں سارہ خان نے مشرقی لباس پہنا ہوا تھا جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Recent Posts

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار…

7 mins ago

بالآخر نوازشریف کے وزارت عظمیٰ سے پیچھے ہٹنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی ، محمد زبیر نے اعتراف کرلیا

کراچی(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے…

11 mins ago

کسی دوسرے ملک کو اڈے فراہم کرنے سے متعلق پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے خلاف کسی…

27 mins ago

مودی کی نقل سے مشہور ہونے والے کامیڈین نے انہی کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)مودی کی نقل سے مشہور ہونے والے معروف بھارتی کامیڈین شام رنگیلانے انہی…

31 mins ago

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کالج میں طالبات کو سیاسی تقریبات میں شرکت سے روک دیا گیا، شاندار خبر

پشاور(قدرت روزنامہ)صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نے طالبات کو…

43 mins ago

میک اپ کے بغیر ہی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنیٰ زیدی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی موجودہ ٹاپ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے خود ہی اپنی خوبصورتی…

59 mins ago