ایران کی ایشوریا رائے سب کی توجہ کا مرکز بن گئی، تصاویر وائرل
ایران (قدرت روزنامہ)ایران میں 22 سالہ لڑکی مہسا امینی کی پولیس حراست میں مبینہ ہلاکت کے بعد سوشل میڈیا پر ماڈل مہلاگھا جبری سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ایرانی ماڈل کی تصویر پر پہلی نظر پڑتے ہی ایشوریا کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
مہلاگھا جبری کو ایران کی ”ایشوریا رائے“ کہا جاتا ہے، ان کا قد، آنکھیں اور بال بڑی حد تک بالی وڈ اداکارہ سے ملتے جلتے ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
ماڈل مہلاگھا جبری انسٹا گرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور ان کے فالوورز کی تعداد 4 ملین ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
مہلاگھا جبری ایران کے شہر اصفہان میں پیدا ہوئیں تاہم ماڈلنگ کی وجہ سے وہ مستقل طور پر امریکا شفٹ ہوگئیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram