معروف پاکستانی اداکارہ نے ترکی میں خاموشی سے شادی کرلی؛ تصاویر وائرل

ترکی  (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ مریحہ صفدر نے ترکی میں خاموشی سے شادی کرلی ہے۔مریحہ صفدر نے ترک پائلٹ انسٹرکٹر الاس گوکسیک کے ساتھ شادی کی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہیں۔

الاس گوکسیک کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں مریحہ نے شادی کے دن گرے رنگ کا بھاری کام والا عروسی جوڑا پہنا جبکہ الاس گوکسیک نے کالے رنگ کا تھری پیس سوٹ پہنا۔

وائرل تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ مداح مریحہ اور ان کے شوہر کی زندگی کے نئے سفر کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

Recent Posts

امریکا، ریاست ایری زونا میں 1864 سے عائد اسقاط حمل پر پابندی ختم کرنے کا بل منظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کی ریاست ایری زونا میں 1864 سے عائد اسقاط حمل پر…

8 mins ago

سندھ کے عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سندھ کے عوام کو سندھ روڈ ٹرانسپورٹ…

20 mins ago

سم بلاک کرنے کا معاملہ انتہائی اہم ہے، ایف بی آر کی ہدایت کا جائزہ لے رہے ہیں: پی ٹی سی ایل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹیڈ (پی ٹی سی ایل) کا کہنا ہے…

26 mins ago

’پی ٹی آئی کی حکومت آئینی طریقے سے ختم کی گئی‘، پی ٹی آئی رہنما کا اعتراف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما سینیٹ میں پارلیمانی…

42 mins ago

’خود ڈیل سے وزیراعلیٰ بنے ہیں‘، جے یو آئی رہنما نے علی امین گنڈاپور کو نشانے پر لے لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) خیبرپختونخوا کے ترجمان عبدالجلیل نے کہا…

48 mins ago

جھنگی پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب پولیس نے تونسہ کے قریب جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں…

54 mins ago