ماہرہ خان کےباڈی گارڈ کی ریما خان سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی معروف و سنیئر اداکارہ ریما خان اور ماہرہ خان کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ گزشتہ دنوں بیرونِ ملک نجی چینل کی جانب سے ایوارڈز شو کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی ستاروں نے بھرپور شرکت کی۔اس شو میں ریما خان اور ماہرہ خان کا بھی آمنا سامنا ہو گیا اور پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اِن دو بڑی معروف اداکارائوں نے وہیں رستے میں کھڑے ہو کر باتیں شروع کر دیں۔اس ویڈیو کے وائرل ہونے کی اصل وجہ ماہرہ خان کے باڈی گارڈ کی جانب سے اپنی ڈیوٹی نبھانا بنی۔ویڈیو میں ماہرہ خان ریما خان سے خوب شیر و شکر ہو کر باتیں کر رہی ہیں جبکہ ان کا باڈی گارڈ انہیں مسلسل ریما خان سے بچانے کیلئے دور کر رہا ہے۔صارفین نے ماہرہ خان کے باڈی گارڈ پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ماہرہ کا باڈی گارڈ انہیں اس وقت کس سے بچانا چاہ رہا ہے اس حرکت کو بدتمیزی قرار دے دیا

Recent Posts

ٹرانسپورٹروں کے مطالبات جائز ہیں، ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں، مرکزی انجمن تاجران بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مرکزی انجمن تاجران بلوچستان (ر) کے صدر عبدالرحیم کاکڑ، حضرت علی اچکزئی میر یاسین…

5 mins ago

بلوچستان کو گیس اور بجلی نہیں دی جارہی، بھاری بھرکم بلوں نے عوام کا جینا محال کردیا، بی این پی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور گیس پریشر…

12 mins ago

کارکنوں اور اتحادیوں سے ملکر صوبے کی خدمت کریں گے، نامزد گورنر بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نامزد گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے بلوچستان کا گورنر نامزد کرنے پر مسلم…

17 mins ago

حامد میر کو جان لیوا دھمکیاں مظلوموں کی آواز کو خاموش کرنے کی کوشش ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے سوشل اکاﺅنٹ پر…

35 mins ago

بلوچستان میں سرحدی تجارت کو قانونی شکل دینے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، جام کمال خان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیر تجارت نواب جام کمال خان عالیانی…

44 mins ago

جامعہ تربت میں آرٹس کرافٹ، کیلیگرافی اور ماحولیاتی تعلیم پر مبنی نمائش کا انعقاد

تربت(قدرت روزنامہ)جامعہ تربت کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام ملٹی پرپز ہال میں آرٹس کرافٹ، کیلیگرافی…

50 mins ago