سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی حکومت نے ویزہ اور اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر 100سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے یہ پاکستانی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پہنچے جہاں ان میں سے 20کو تحقیقات کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے پاسپورٹ سیل کے حوالے کر دیا گیا۔

یہ 20افراد سعودی عرب میں گرفتار ہوئے تھے اور انہیں قید کی سزا سنائی گئی تھی چنانچہ اب انہیں وہ سزا پاکستان میں پوری کرنی ہو گی۔ ملک بدر کیے گئے باقی پاکستانیوں کو ضروری کارروائی کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔واضح رہے کہ سعودی حکومت کی طرف سے رواں سال کے آغاز میں بھی 200سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا تھا جو دو مختلف پروازوں میں کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہی اترے تھے۔

Recent Posts

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

3 mins ago

عدالتیں ایسے ہی فیصلے کرتی رہیں تو جلد ہی پی ٹی آئی حکومت میں ہوگی، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ سپریم…

20 mins ago

خیبرپختونخوا کابینہ نے وزرا کی مراعات میں اضافے سے متعلق بل کی منظوری دے دی

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کابینہ نے وزرا کی مراعات میں اضافے سے متعلق بل کی منظوری دے…

28 mins ago

گندم کے بعد کپاس کی مارکیٹ بھی کریش کرگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) چیئر مین کاٹن جنزرزفورم احسان الحق کا کہنا ہے کہ گندم کےبعدکپاس…

34 mins ago

ورلڈ لافٹر ڈے : کاجول نے مداحوں کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی

ممبئی(قدرت روزنامہ) ورلڈ لافٹر ڈے کے موقع پر بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے…

3 hours ago

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری…

3 hours ago