حریم شاہ کی شوہر کے ہمراہ متنازع ویڈیو وائرل؛ صارفین آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی شوہر بلال شاہ کے ہمراہ متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ٹک ٹاکر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

شئیر کی گئی ویڈیو کے بعد حریم شاہ کو سوشل میڈیا صارفین شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔اس سے قبل ٹک ٹاکر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ کسینو میں موجود تھیں۔
حریم شاہ ویڈیو میں اپنے شوہر کے کسینو میں جیتنے پر خوش نظر آرہی تھیں۔

ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی ٹک ٹاکر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا تھا۔گزشتہ دنوں حریم شاہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں ٹک ٹاکر بھارتی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں جس کے بعد سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کو اکثر و بیشتر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Recent Posts

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

8 mins ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

1 hour ago

نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شٹر…

2 hours ago

’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے کپل شرما اور سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)6سال قبل آسٹریلیا میں کامیاب شوز کرنے کے بعد واپس بھارت آتے ہوئے کامیڈین…

2 hours ago

8 لاکھ سے زیادہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ التوا کا شکار، فنڈز جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزرات خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنے کےلئے فنڈز…

2 hours ago

گندم خریداری: حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہاوس پنجاب کے گھیراو کا اعلان، جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ ) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کئے جانے کے خلاف تحریک…

2 hours ago