فوٹو شوٹ میں سارہ علی خان کی سادگی دیکھ کر حیران رہ گئے فینز

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے نامور اداکار سیف علی خان کی بیٹی اور با صلاحیت چلبلی اداکارہ سارہ علی خان نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں وہ مسکراہت سجائے بے حد معصوم لگ رہی ہیں۔ چھوٹے نواب کی صاحبزادی سارہ علی خان اس انداز کو اپنائے سادہ ڈریس پہنے بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
یہ فوٹو شوٹ سارہ نے خود اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ جس میں سادگی اپنائے مسکراتے ہوئے فینز سے داد وصول کر رہی ہیں۔بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ سارہ علی خان اپنے فیشن ایبل ٹرینڈی لُک کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں۔
بی ٹاؤن کی اس نوجوان اداکارہ کو سوشل میڈیا پر ان کے اسٹائل اسٹیٹمنٹ اور فیشن ایبل اسٹائل کی وجہ سے بہت سے مداح فالو کرتے ہیں۔
تصاویر دیکھیں:

13 2 3 300x225

13 3 3 300x225

13 4 3 240x300

13 5 3 240x300

13 6 3 240x300

13 7 3 300x225


ویڈیو دیکھیں: