شیری رحمان کا آصف زرداری کی صحت سے متعلق اہم انکشاف

کراچی (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر شیری رحمان کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری کی صحت سے متعلق اہم انکشاف کیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وفاقی وزیر شیری رحمان نے لکھا کہ آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔

جاری کردہ ٹوئٹ میں شیری رحمان لکھتی ہیں کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ایکسرے ان کا نہیں ہے۔شیری رحمان کا مزید کہنا تھا کہ آصف علی زرداری زیر اعلاج ہیں اور قوم اور کارکنان کی دعاؤں سے جلد صحتیاب ہوکر ہمارے بیچ ہونگے۔
خیال رہے کہ آصف علی زرداری کی صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے چند روز میں ایئر ایمبولنس کے ذریعے منتقلی پر غور کیا جارہا ہے۔ آصف علی زرداری کا چیک اپ کرنے والی طبی ماہرین کی ٹیم کراچی سے واپس متحدہ عرب امارات پہنچ چکی ہے، تینوں طبی ماہرین کی ٹیم کراچی سے خصوصی طیارے کے ذریعے متحدہ عرب امارات روانہ ہوئی تھی۔آصف زرداری کی طبیعت تاحال ناساز ہے جب کہ ان کی صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے چند روز میں ایئر ایمبولنس کے ذریعے منتقلی پر غور جاری ہے۔

Recent Posts

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

3 hours ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

3 hours ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

3 hours ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

3 hours ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

4 hours ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

5 hours ago