یشمیٰ گل نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟ تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہیشمیٰ گل نے اپنی سالگرہ قریبی دوستوں کے ساتھ منائی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے قریبی دوستوں کے ہمراہ موجود ہیں جن میں اداکارہ ہانیہ عامر بھی شامل ہیں جو انکے لیے مختلف قسم کے غبارے لائی ہیں۔


یشمیٰ گل نے اپنی سالگرہ کے موقع پر بلیک اینڈ وائٹ مغربی طرز کے لباس کا انتخاب کیا جس میں وہ بے حد حسین لگ رہی ہیں۔

اس سالگرہ کی خوص بات یہ تھی کہ انہوں نے اپنی بلی کو بھی پارٹی میں مدعو کیا تھا۔وائرل تصاویر کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مبارکباد بھی موصول ہورہی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں جس میں نامناسب لباس پہنے دیکھا گیا تھا۔

یاد رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

صحت کے شعبے میں پاکستان کا اعزاز ، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شعبہ صحت میں پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، اس…

4 mins ago

پاکستان تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرے: ورلڈ بینک

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ذاتی آمدن ٹیکس کو…

11 mins ago

ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سرکاری ملازمین اور تاجروں کو غیر ضروری ہراسگی سے بچانے کیلئے ایس او…

15 mins ago

کراچی: 37 ہزار عازمین حج کی امیگریشن سعودی حکام کریں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’روڈ ٹو مکہ پروفجیکٹ‘ کے تحت سعودی حکام 16 ہزار سے زائد…

22 mins ago

ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ موسمیاتی سمری کے مطابق…

31 mins ago

پاکستان نے اوسلو فائرنگ کے ملزم کو ناروے کے حوالے کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ناروے کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان نے 2022 کے پرائیڈ…

41 mins ago