لاہور: سبزیوں کی کاشت کے پانی میں زہریلے مادے کا انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں سبزیوں کے لیے استعمال ہونے والے پانی میں زہریلے مادے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق سبزیوں کی کاشت میں استعمال کیے گئے پانی میں صنعتی فضلہ شامل ہے، پانی میں آرسینیک اور کولیفارم پایا گیا ہے۔
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سبزیاں اگانے کے لیے استعمال پانی میں تیزابیت بھی پائی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق کولیفارم جراثیم ٹائیفائیڈ اور دیگر بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔واضح رہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چند دن پہلےانڈسٹریل اور سیوریج کے پانی سے اگائی گئی سبزیاں تلف کی تھیں۔

Recent Posts

کراچی سمیت سندھ میں موسم شدید گرم رہنے اور پنجاب میں پارہ 45 تک جانے کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جس…

18 mins ago

دہری شہریت والے نگران وزراء اور مشیروں کے نام پبلک کرنے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے کابینہ ڈویژن کو 15 نومبر 2023 تک…

24 mins ago

گرمی کی شدت بڑھنے سے گیسٹرو اور پیٹ کے امراض میں اضافہ، ڈاکٹروں نے کیا مشورہ دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ گیسٹرو اور پیٹ کے…

35 mins ago

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 میں ضمنی الیکشن…

43 mins ago

بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع

لاہور (قدرت روزنامہ)آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15فیصد اضافہ متوقع ہے۔…

58 mins ago

کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں،چاہے پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کیساتھ آئے: شاہد آفریدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ…

1 hour ago