مونی رائے کا انتہائی نازیبا فوٹو شوٹ وائرل؛ تمام حدیں پار کردیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے ہمیشہ اپنے اسٹائل اور فیشن کی وجہ سے موضوع بحث رہتی ہیں ۔ مونی رائےاکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی کرنا پرتا ہے۔
مونی کو ڈریسنگ میں مغربی انداز پسند ہے اور ہم انہیں زیادہ تر مغربی لباس میں ہی دیکھتے ہیں جسے وہ اعتماد کے ساتھ کیری کرتی نظر آتی ہیں۔حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کی جو آتے ہی چھا گئیں،کچھ ان کے اس انداز کی تعریفیں کر رہے ہیں تو کچھ ایسے بھی ہیں جنھوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے آڑھے ہاتھوں لے لیا۔
تصاویر دیکھیں:

ڈانس ویڈیو دیکھیں:

ٹی وی ڈرامے میں ناگن بن کر گھر گھر مشہور ہونے والی مونی رائے کا نام سب سے بولڈ اداکارہ میں شمار ہوتا ہے ۔وہ ٹی وی کے بعد اب بالی ووڈ میں بھی دھمال مچا رہی ہیں ۔ چند فلموں میں ہی کام کرکے انہوں نے بڑی بڑی اداکاراؤں کو مات دی ہے ۔

Recent Posts

کے پی اسمبلی میں اپوزیشن نے بجٹ کو مفروضوں پر مبنی قرار دیدیا

پشاور (قدرت روزنامہ)اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ کا کہناہے کہ صوبے نے وفاق سے قبل…

4 hours ago

وزیر اعظم کی چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی دعوت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان میں صنعتیں…

4 hours ago

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کونوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پی…

5 hours ago

قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نےقومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول…

5 hours ago

مسائل کا حل اور ترقی عوام کا حق ہے، کسی کا احسان نہیں:وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رکن قومی اسمبلی شذرامنصب اورسابق ایم…

6 hours ago

لاہور میں آندھی، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، آج رات کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟

لاہور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ایک ہفتے سے جاری شدید گرمی کے بعد آندھی…

6 hours ago