کراچی: پیپلز اسکوائر اور اطراف کی سڑکوں کو ٹھیکے پر دے دیا گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں پیپلز اسکوائر اور اس کے اطراف کی سڑکوں کو ٹھیکے پر دے دیا گیا۔پیپلز اسکوائر سےآئی آئی چندریگر روڈ تک آنے والی سڑک پر چارجڈ پارکنگ لینا شروع کردی گئی ہے۔شاہراہ پر ایک طرف رہائشی عمارتیں،کاروباری دفاتر اور دوسری طرف سرکاری رہائش گاہ ہے۔
رپورٹس کے مطابق عملے نے رہائشی افراد سے بھی کار پارکنگ کی وصولی شروع کردی ہے۔علاقے میں رہنے والے شہریوں نے رہائشی علاقے میں چارجڈ پارکنگ پر احتجاج کیا، اس دوران ٹھیکیدار کے عملے اور رہائشی افراد کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔
ٹھیکیدار کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے شاہراہ پر چارجڈ پارکنگ وصول کرنے کا ٹھیکہ دیا ہے۔اس حوالے سے پوچھنے پر ٹھیکیدار نے کوئی سرکاری کاغذ نہیں دکھایا اور سوال کرنے پر موقع سے فرار ہوگیا۔

Recent Posts

نان فائلرز پر400 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کی تیاری

بینکوں سے رقم نکالنے پر زیادہ ٹیکس دینا ہوگا، غیر رجسٹرڈ کاروبار بھی زد میں…

1 min ago

آئندہ وفاقی بجٹ میں سگریٹ مہنگے ہونے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئندہ وفاقی بجٹ میں سگریٹ مہنگے ہونے کا امکان ہے،سگریٹ پیکٹ پر ایف…

7 mins ago

ایرانی تیل کی بندش کیخلاف احتجاج جاری، بلوچستان میں روزگار کے دروازے بند کیے جارہے ہیں، نیشنل پارٹی

وندر(قدرت روزنامہ) ایرانی تیل کی بندش کے خلاف چھٹے روز جاری احتجاجی کیمپ میں نیشنل…

10 mins ago

چمن کے سرکاری ملازمین ماہ مئی کی تنخواہ نہیں لے سکیں گے

چمن(قدرت روزنامہ)چمن کے سرکاری ملازمین ماہ مئی کی تنخواہ نہیں لے سکیں گے چمن میں…

17 mins ago

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی سابقہ اداکارہ زینب جمیل نے مطالبہ کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)سابق ماڈل اور اداکارہ زینب جمیل نے کہا ہے کہ بیانات اور ثبوت فراہم…

48 mins ago

تعلیم اور معاشی خود مختاری ہی خواتین کی آزادی اور ترقی کی ضامن ہیں،ربابہ بلید ی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے…

53 mins ago