مکہ مکرمہ میں لڑکی کے اغوا میں ملوث پاکستانی خاتون گرفتار

مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ)مکہ مکرمہ مسجد حرام کے قریب برمی قومیت کی 5 سالہ بچی کے لاپتہ ہونے کے بعد سکیورٹی سروسز نے اسے دارالحکومت میں ایک عوامی مقام پر اچھی حالت میں پا لیا ۔ مکہ مکرمہ پولیس نے حالات کا انکشاف کیا۔ پولیس نے اپنے ٹویٹر اکانٹ

کے ذریعے ایک بیان میں وضاحت کی کہ یہ معلوم ہوا کہ رتیل اسعد کی گمشدگی میں ایک پاکستانی خاتون ملوث تھی۔ پولیس نے بتایا کہ اس پاکستانی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس کے خلاف قانونی اقدامات کرکے اسے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا ہے۔واضح رہے ر تیل اسعد 29 اکتوبر کو رات ساڑھے گیارہ بجے الشوقیہ کی سڑک پر غائب ہوگئی تھی۔ مقدس دار الحکومت کی سکیورٹی فورسز نے اس کی تلاش شروع کردی اور یکم نومبر کی صبح اسے ڈھونڈنے میں کامیاب ہو گئیں۔اس کی والدہ نیبتایا کہ رتیل اسعد کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا جنہوں نے اغوا کے مقصد سے اس کے بال کاٹ دیے اور اس کا حلیہ بدل کر رکھ دیا تھا۔ والدہ نے بتایا کہ جب انہیں معلوم ہوا کہ وہاں سکیورٹی الرٹ ہے اور اس کے اغوا کا موضوع ایک “ٹرینڈ” کا ٹیگ بن چکا ہے، تو وہ اسے کیمپس میں لے آئے جہاں وہ ملی تھی۔

Recent Posts

متحدہ عرب امارات کے حکمران نمائندے کے انتقال پر شہباز شریف کی اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے حکمران نمائندے اور شاہی خاندان کے ایک اہم…

2 mins ago

فرعون کے مقبروں کے پاس بھارتی جوڑے کی نازیبا حرکت، انٹرنیٹ صارفین آگ بگولا ہوگئے

قاہرہ(قدرت روزنامہ)شادی کے موقع پر ہرکوئی اس دن کو یادگار بنانا چاہتا ہے لیکن بھارت…

14 mins ago

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی بھارتی اداکارہ روپالی گنگولی نے سیاست میں انٹری دے دی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ڈراموں میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ روپالی گنگولی نے بھارتی…

28 mins ago

سابق خاتون رکن اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے بھی استحکام پاکستان پارٹی چھوڑ دی

لاہور(قدرت روزنامہ)استحکامِ پاکستان پارٹی کی رہنما اور سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے…

33 mins ago

2 صوبوں میں آئندہ بجٹ میں تنخواہیں زیادہ بڑھانے کا اعلان کردیا گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ بجٹ میں…

55 mins ago

لندن: میئر کے انتخابات کل ہوں گے، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں میئر کے انتخابات کل ہوں گے جس میں لیبرپارٹی کے…

1 hour ago