عالیہ بھٹ اپنی بیٹی کا کیا نام رکھنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے بتادیا کہ وہ اپنی بیٹی کا کیا نام رکھیں گی۔سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے، جو کہ ایک ڈانس ریئلٹی شو کی ہے۔
اس ویڈیو میں عالیہ بھٹ نے ایک بچے سے بات کی اور اس سے اپنے نام کی اسپیلنگ پوچھی۔


بچہ عالیہ بھٹ کے نام کی صحیح اسپیلنگ بتانے میں ناکام رہا مگر اداکارہ کو بچے کی بتائی ہوئی غلط اسپیلنگ بھی پسند آئی اور اُنہوں نے کہا کہ ’الما‘ بہت ہی خوبصورت نام ہے، میں اپنی بیٹی کا نام ’الما‘ رکھوں گی۔اس وائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور رواں سال اپریل میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، 6 نومبر کو اس جوڑی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

Recent Posts

ایرانی سفیر اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات: پاک، ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…

2 mins ago

ایک وقت میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ہوا کرتی تھی،اب حالات بہتر ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…

12 mins ago

کسی نمبر پر بھی بھیجیں کھیلنے کے لیےتیار رہتا ہوں، اعظم خان

لاہور ( قدرت روزنامہ) قومی کرکٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ کسی نمبر پر…

1 hour ago

حکومت اداروں میں مداخلت کرکے سیاسی مقاصد کو پروان چڑھانا چاہتی ہے

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کاکہنا ہے کہ حکومت اداروں میں مداخلت…

1 hour ago

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی جانب سے رپورٹ سپریم کورٹ…

2 hours ago

سابق نگران وزیر فوڈ سکیورٹی کوثر عبداللہ کاگندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نگران وزیر فوڈ سکیورٹی کوثر عبداللہ نے گندم امپورٹ کی ذمے…

2 hours ago