حریم شاہ کی شوہر کے ہمراہ ڈانس ویڈیو وائرل؛ صارفین برہم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی شوہر بلال شاہ کے ہمراہ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ٹک ٹاکر نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں سڑک کنارے ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہیں مختلف پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔گزشتہ دنوں حریم شاہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہیں شوہر کے ہمراہ پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی ٹک ٹاکر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کو اکثر و بیشتر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Recent Posts

نئے معاہدے کیلیے آئی ایم ایف کا وفد اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا، وفاقی وزرا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد سات یا…

27 mins ago

بھارت میں افغان قونصلر جنرل 25 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں افغانستان کی قونصل جنرل ذکیہ وردک 1.9 ملین ڈالر کی مالیت…

35 mins ago

سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا

ریاض(قدرت روزنامہ) بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع تجارتی بندرگاہ ینبع میں سعودی عرب اور…

41 mins ago

بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بدنیتی پر مبنی مہم کے خلاف جسٹس محسن کیانی نے بھی توہین…

48 mins ago

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 51 ارب 88 کروڑ روپے…

58 mins ago

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس…

1 hour ago