اداکارہ سوہائے علی نے بیٹی کی خوبصورت ویڈیو شئیر کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل سوہائے علی ابڑو نے بیٹی کی خوبصورت ویڈیو شئیر کردی۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اپنے شوہر کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں بیٹی کے اپنے والد کے ہمراہ چند یاد گار لمحوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔
سوہائے علی نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ کول ڈیڈی کو ہیپی برتھ ڈے، آپ کی بدولت ہماری زندگی میں ہر چیز بہت زیادہ خوبصورت ہوگئی ہے اور ہم نے حقیقی خوشی کو پالیا ہے۔، ہم دونوں آپ سے بہت زیادہ پیار کرتے ہیں۔یاد رہے کہ سوہائے علی ابڑو شادی کے بعد سے اسکرین پر کم نظر آرہی ہیں۔

Recent Posts

نئی حکومت کے آنے کے بعد پہلا اعلیٰ سطح کا پاکستانی وفد چین پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال اور معاون خصوصی امور خارجہ طارق فاطمی…

7 mins ago

کراچی، آج دسویں جماعت کے 2 شفٹوں میں 5 پرچے لیے جائینگے

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میٹرک بورڈ کے تحت آج صبح کی شفٹ میں دسویں جماعت کا…

14 mins ago

فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ…

18 mins ago

تحریک انصاف کسی سے معافی نہیں مانگے گی، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان…

30 mins ago

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو…

41 mins ago

دفعہ 144 نافذ العمل ہے، 9 مئی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ…

54 mins ago