ضیا لانگو کا کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں فائرنگ سے 1 شخص کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبائی مشیر داخلہ میر ضیا لانگو نے کوٹئہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے قریب فائرنگ سے 1 فرد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔مشیرداخلہ میر ضیا لانگو نے ڈی آئی جی کوٹئہ کو ملزمان کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیمیں تشکیل دینے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کی جلد گرفتاری کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں اور ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ مشیر داخلہ نے سپروائزری افسران کو ہدایت کی کہ وہ متاثرہ فیملیز کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں اور لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔

Recent Posts

حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 2 جون سے 10 ہزار ریال جرمانے کا اعلان

مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ ) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے…

1 min ago

(ن)لیگ خیبرپختونخوا کی نائب صدر شازیہ اورنگزیب پارٹی عہدے اور رکنیت سے مستعفی

پشاور (قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ(ن)کی خیبرپختونخوا کی نائب صدر اور سابق رکن صوبائی اسمبلی…

5 mins ago

گاڑی کو موٹرسائیکل کی ٹکرمار کرشہریوں کو لوٹنے کی کوشش کرنیوالا ڈاکو گرفتار، واردات کی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)گاڑی کو موٹرسائیکل کی ٹکرمار کرشہریوں کو لوٹنے کی کوشش کرنیوالا ڈاکو گرفتار…

8 mins ago

اسپیکر بلوچستان کی جانب سے سانحہ 9مئی ملک کیخلاف سازش قرار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی نے سانحہ 9مئی کو ملک کے خلاف گھناﺅنی سازش…

10 mins ago

پی ٹی آئی کی طرف سے چیئرمین اے پی سی کا امیدوار کون ہوگا؟ بانی تحریک انصاف نے حتمی منظوری دیدی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی)کیلئے پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم…

30 mins ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وکلا اور پولیس میں تصادم پر اہم بیان جاری کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وکلا اور پولیس میں تصادم پر اہم بیان جاری…

45 mins ago