جِم میں فنکاروں کی اموات کیوں ہورہی ہیں؟ سنیل شیٹی نے وجہ بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ سابق سُپر ہیرو سنیل شیٹی نےجم میں ورزش کے دوران فنکاروں کے اموات سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا ۔ بھارتی اداکار نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں متعدد فنکار وں کی اموات کی وجہ ورزش نہیں بلکہ مسئلہ

اُن سپلیمنٹس ہے جو اکثر فنکار استعمال کرتے ہیں ۔ سنیل شیٹی نےکہا ہے کہ جو فنکار سپلیمنٹس اورا سٹیرائڈز کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں ، یہ ہارٹ فیل ہے نہ کہ ہارٹ اٹیک ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ صحیح کھانا اور سونا یہ تمام چیزیں صحت کیلئے بہترین ہے ،صحیح کھانے سے میرا مطلب پرہیز کرنا نہیں بلکہ صحیح کھانے سے میرا مطلب ہے غذائیت، غذائیت کا صحیح ہونا ضروری ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سنیل شیٹی نے سوال اُٹھایا کہ کیا جم مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کر رہے ہیں؟ کیا وہ اپنے گاہکوں کو سخت مشقوں اور مشینوں پر لگانے سے پہلے کوئی چیک اور بیلنس کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ انڈسٹری کی مشہور شخصیات جیسےسدھارتھ شکلا، راجو شریواستو، سدھانت سوریاونشی سمیت سلمان خان کے 50 سالہ باڈی ڈبل ساگر پانڈے کی جم ورزش کے دوران ہارٹ اٹیک سے موت ہوئی تھی

Recent Posts

نئی حکومت کے آنے کے بعد پہلا اعلیٰ سطح کا پاکستانی وفد چین پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال اور معاون خصوصی امور خارجہ طارق فاطمی…

13 mins ago

کراچی، آج دسویں جماعت کے 2 شفٹوں میں 5 پرچے لیے جائینگے

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میٹرک بورڈ کے تحت آج صبح کی شفٹ میں دسویں جماعت کا…

20 mins ago

فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ…

24 mins ago

تحریک انصاف کسی سے معافی نہیں مانگے گی، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان…

36 mins ago

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو…

47 mins ago

دفعہ 144 نافذ العمل ہے، 9 مئی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ…

1 hour ago