کیا آپ اس تصویر میں باغ کی جھاڑیوں میں سانپ کو تلاش کر سکتے ہیں؟
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا آپ اس تصویر میں باغ کی جھاڑیوں میں سانپ کو تلاش کر سکتے ہیں؟ تصویر میں دکھائی دینے والی جھاڑیوں میں سانپ چھپا بیٹھا ہے لیکن وہ دکھائی نہیں دے رہا کیا آپ کو دکھائی دے رہا ہے؟ اگر آپ تصویر میں موجود جھاڑیوں میں سانپ تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے تو جواب ضرور دیجیے گا۔
درست جواب