عدالت نے تحریک انصاف کے اہم رہنما کی راہداری ضمانت منظور کرلی

پشاور(قدرت روزنامہ) پشاور ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی راہداری ضمانت منظور کرلی . پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی راہدری ضمانت کی درخواست پر جسٹس ارشد علی کے روبرو سماعت ہوئی .

عدالت نے ان کی 13 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی .

. .

متعلقہ خبریں