شہزادہ سلمان خوشی سے جھوم اٹھے ۔۔ ارجنٹائن سے جیتنے کی خوشی میں سعودی عرب کی عوام کو 1 دن کے لیے کون سا بڑا تحفہ دے دیا، دیکھیں


سعودی عرب (قدرت روزنامہ)جو کچھ ہوتا ہے اللہ کی رضا سے ہی ہوتا ہے۔ اس بات کا واضح ثبوت آج کا فٹبال ورلڈکپ کا میچ تھا جس میں سعودی عرب نے ارجنٹائن کو سنسنی خیز مقابلے بعد 1۔2 سے شکست دے دی۔بڑی خوشی ملنے پر سعودی عرب میں آج عید کا سا سما ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سعودی خبر رساں ادارے نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں سجدہ کی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اطلاعت یہ بھی ہیں کہ میچ انہوں نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مملکت سعودی عرب میں ہی دیکھا جبکہ سعودی وزیر کھیل شیخ عبد العزیز ترکی الفیصل اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔
دوسری جانب بروز بدھ 23 نومبر کو مملک میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے کہ تکہ س تاریخی فتح کو اچھے طریقے سے منایا جا سکے۔اس کے علاوہ سعودی عرب کے کھلاڑی بھی گراؤنڈ میں ہی سجدے میں گر گئے۔ ارجنٹائن کی جانب سے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے 10 ویں منٹ میں پنالٹی پرگول کیا۔

سعودی عرب کی جانب سے 48 ویں منٹ میں صالح شہیری نے گول برابرکیا، سعودی عرب کے سلیم الدوسری نے 53 ویں منٹ میں دوسرا گول کرکے ٹیم کو برتری دلوادی جو کہ میچ کے آخر تک برقرار رہی۔

Recent Posts

اداکارہ رمشا خان نے بیوقوف بنے رہنے کا اعتراف کرلیا

کراچی (قدرت روزنامہ)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان کا کہنا ہے کہ وہ ماہ…

2 mins ago

خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا…

6 mins ago

پی آئی اے کی خریداری میں مقامی سرمایہ کاروں کی بھی دلچسپی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان کے مالدار خاندانوں نے پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی…

14 mins ago

آج بالائی پنجاب، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر…

17 mins ago

شعبۂ صحت میں پاکستان کا اعزاز، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں میں شامل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان کو شعبہ صحت میں ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، ڈاکٹر شہزاد…

27 mins ago

سمیں بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) موبائل سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد میں رکاوٹ بننے…

38 mins ago