عاطف اسلم اور سجل علی ایک ساتھ جلوہ گرہونے کو تیار، میوزک ویڈیو کی پہلی جھلک جاری کردی

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور معروف اداکارہ سجل علی کی ایک ساتھ آنے والی نئی میوزک ویڈیو کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ سجل علی نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ سے عاطف اسلم کی نئی میوزک ویڈیو’ رفتہ رفتہ ‘ کا پوسٹر شیئر کیا ہے جس پر عاطف اسلم کے ساتھ اداکارہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

عاطف اس سے قبل کئی فنکاروں کے ساتھ کام کرچکے ہے لیکن یہ پہلا موقع ہے جب سجل ان کے ساتھ سکرین شیئر کررہی ہیں۔

ترش میوزک کے لیبل کے تحت ریلیز ہونے والی رفتہ رفتہ کی ہدایت کاری حسام بلوچ نے کی ہے، جبکہ اس کو مشترکہ طور پر ترون چودھری اور عمر احمد نے پرڈیوس کیا ہے۔

Recent Posts

انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ انصاف اس…

54 mins ago

خطے میں تمام ممالک کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم گراس ڈومیسٹک…

1 hour ago

شہر کی کسی سڑک پر سیکیورٹی وجوہات پر رکاوٹ نہیں، میئر کراچی

کراچی (قدرت روزنامہ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر کی کسی سڑک…

1 hour ago

لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا

لاہور(قدرت روزنامہ) اپنی بے باکی کی وجہ سے مشہور پاکستانی ماڈل و میزبان متھیرا نے…

1 hour ago

60 سالہ خاتون نے ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ کا ٹائٹل جیت لیا

ارجنٹینا(قدرت روزنامہ) 60 سالہ الیجینڈرا ماریسا روڈریگز نے ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ 2024 کا ٹائٹل…

2 hours ago

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ‘دی گلاس ورکر’ کا ٹریلر ریلیز

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کا پہلا ٹریلر جاری…

2 hours ago